:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

تہران:02 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)ایران نے امریکی صدر کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی جنگ میں ابتدا نہیں کی البتہ حقِ دفاع کو ضرور استعمال کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جھوٹ بولتا ہے، دھوکا دیتا ہے اور ایرانیوں کے قتل میں ملوث ہے۔ ایران نے کبھی جنگ کی ابتدا نہیں کی البتہ اپنا دفاع ضرور کیا ہے
صدر ٹرمپ کے ایران پر ’پراکسی وار‘ کے الزام کے جواب میں وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ جنگ کے شعلوں کو ہوا دینے کی باتیں نہ کریں، ایران کی عراق سمیت دنیا کے کسی بھی حصے میں پراکسی یا حامی قوتیں نہیں البتہ دوست ضرور ہیں۔
قبل ازيں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ عراق ميں ايران يا اُس کی حامی قوتيں امريکی فوجیوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہيں، اگر ایسا کیا گیا تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔
امریکی صدر نے سنگین نتائج کی دھمکی صرف ٹویٹر پر ہی نہ دی بلکہ عراق میں اپنے سب سے خطرناک اور جددید پیٹریاٹ میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے جس پر ایران نے اس عمل کو جارحانہ قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |