:اور ہر طرح کے
بھٹکل : رابطہ ہال میں اتوار سے منعقد ہورہا ہے آدھ ... گرمی سے پریشان حاجیوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر ایک ... امریکہ میں پیش آئے طیارہ حادثہ میں دو افراد کی مو ... ہریانہ کی سیاست میں سیاسی ہلچل ، کانگریس نے صدررا ... کیوں ہندو سماج پارٹی نے کیا ہے یہ مطالبہ؟؟ ... دہلی کے وزیراعلیٰ کے لیے راحت بھری خبر ، عالدت نے ... زینب فاطمہ کے پانچ کروڑ کے مکان پر چلا یوگی کا بلڈ ... بھٹکل : ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیندیں اڑادیں ، فی کل ...

31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی جانب سے تعمیر کردہ غزہ فلسطین۔ ترکی دوستی اسپتال نے اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ میں کورونا کے موذی مرض کے خلاف علاج معالجہ کے لیے خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں۔
حکومتِ فلسطین کے ترجمان ابراہیم ملہیم نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر واقع وزارت عظمی کے دفتر میں پریس کانفرس میں اس اسپتال کے افتتاح کی خوشخبری دی۔
ملہیم کا کہنا تھا کہ صدرِ فلسطین محمود عباس نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے اسپتال کو خدمات میں کھولے جانے کے حوالے سے بات چیت کی جس کے بعد یہاں پر کووڈ۔19 کے مریضوں کا علاج معالجہ کرنے کے معاملے میں مطابقت طے پائی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت ِ فلسطین اور عوام ہمیشہ امداد و تعاون فراہم کرنے والے ترکی سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔
ترک تعاون و رابطہ ایجنسی تیکا کی جانب سے تعمیر کردہ یہ اسپتال فلسطین کا سب سے بڑا اور جدید ترین سازو سامان سے لیس اسپتال ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |