English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران میں کورونا وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 2900 تک پہنچ گئی

share with us

 

31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)ایران میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 2,898 ہو گئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں 141 افراد کووڈ انیس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ اس وقت ایران میں اس بیماری کے شکار افراد کی تعداد 44,606 ہے جن میں سے 3,703 کی صورتحال نازک ہے۔ وزارت صحت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3,111 نئے کیسز سامنے آئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا