:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

قاہرہ 29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)مصری وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے اب تک 36 افراد ہلاک اور 600 متاثر ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز مزید 6 افراد کرونا کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک 73 سالہ اطالوی، جب کہ دیگر افراد میں 57 اور 78 سال کے درمیان کے قاہرہ، دمیاط۔، المنیا اور بور سعید کے چار شہری شامل ہیں۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں مقامی اور غیرملکیوں سمیت 40 افراد کرونا کے کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی تعداد 600 تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ دنوں کرونا کا شکار ہونے والے 121 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |