:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

28مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے ان ریاستوں کے اقدام کو غلط بتایا ہے جن ریاستوں نے محنت کش مزدوروں کو اپنے وطن بھیجنے کے لیے بسوں کا انتظام کیا ہے۔
نتیش کمار نے مزدوروں کے لیے کیے گئے بسوں کے انتظام پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ پھر لاک ڈاؤن کا کیا مطلب رہ جائے گا، ایسے میں بیماری کے بڑھنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہلی یا دیگر کسی دوسرے شہروں سے لوگوں کی آمد سے پریشانیوں میں اضافہ ہوگا، بہار حکومت چاہتی ہے کہ جو جہاں ہے وہ وہیں رہے، اور ان کے طعام وقیام کا انتظام کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ بسوں سے لوگوں کو بلانے سے لاک ڈاؤن کا کوئی مطلب نہیں رہ جائے گا، ایسے میں کورونا جیسی مہلک وبا کے پھیلاؤ کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔
واضح رہے کہ ملک کے کورونا وائرس کے خطرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اس وبا کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ملک گیر سطح پر لاک ڈان کے درمیان محنت کش مزدور پیدل ہی اپنے گھر کی جانب روانہ ہورہے ہیں۔
بھاری تعداد میں نقل مکانی کررہے محنت کش مزدور قومی شاہراہ پر پھنسے ہیں، اس بیچ اترپردیش اور دہلی حکومت ان مزدوروں کو بسوں کے ذریعے انہیں ان کی منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |