:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

مقبوضہ بیت المقدس22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ریاست میں 274 افراد کو کرونا کے علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جب کہ 233 افراد کا گھروں میں علاج جاری ہے۔ اسرائیل میں کرونا سے متاثر ہونے والےمریضوں کی تعداد 833 ہوگئی ہے۔
اسرائیلی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنی اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |