:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

زغرب22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)یورپی ملک کروشیا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور دارالحکومت میں 140 سال بعد اس طرح کی صورت حال پیدا ہوئی ہے اور اب تک ایک شخص کے ہلاک اور 40 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
کروشیا کے دارالحکومت میں زلزلے سے کثیر المنزلہ عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، ہورڈنگز اور دیواریں گرنے سے وہاں کھڑی گاڑیاں بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے درجنوں افراد کو عمارتوں کے ملبے سے نکالا اور اسپتال منتقل کردیا ہے۔
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ متاثرین کیلیے ریلیف کیمپ بھی قائم کیئے گئے ہیں۔ اسپتالوں میں 40 سے زائد زخمیوں کو لایا گیا ہے جن میں سے 15 سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |