:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

ریاض:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں روبوٹس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے، کہا جارہا ہے کہ اگلے کچھ برسوں میں گھریلو ملازماؤں کی جگہ روبوٹس لے سکتے ہیں۔
سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں روبوٹ کی طلب میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے، آئندہ 2 برسوں کے دوران 20 لاکھ اسپیشلسٹ روبوٹ فروخت ہونے کی توقع ہے۔
اس میں گھریلو خدمات انجام دینے اور تفریحاتی سرگرمیوں والے روبوٹ ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق گھریلو خدمات انجام دینے والے روبوٹ کی بڑھتی طلب نے یہ سوال بھی کھڑا کر دیا ہے کہ کیا سعودی شہری آئندہ برسوں کے دوران گھریلو ملازماؤں سے چھٹکارا حاصل کرلیں گے۔
یہ سوال اس لیے بھی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران ملازمائیں درآمد کرنے کے اخراجات غیر معمولی طور پر بڑھ گئے ہیں۔
قصیم یونیورسٹی میں مشاورتی خدمات اور مطالعات مرکز کے ڈین ڈاکٹر فہد العییری کا کہنا ہے کہ فیس بک کی طرف سے 3 لاکھ گپ شپ روبوٹ ہمارے یہاں آچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ مصنوعی ذہانت سے مختلف شعبوں میں مثالی استفادے کا دائرہ بڑھے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |