:اور ہر طرح کے
یوپی : سرکاری زمین پرنماز عید اداکرنے پر 11افراد گر ... سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت سے قبل سی بی ائی نے ک ... تین مسلم نوجوانوں کی لنچنگ معاملہ میں مزید دو گرف ... ممبئی: کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیص ... اسپیکر اوم برلا کو مبارکباددیتے ہوئے راہل گاندھی ... منگلورو : الال میں چہار دیواری گرنے کے نتیجہ میں ا ... کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ...

:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)بجٹ اجلاس کے پہلے دن کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ گورنر لال جی ٹنڈن نے یہ بات وزیراعلی کمل ناتھ کو خط کے ذریعہ آگاہ کیا۔
ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی ہلچل کے درمیان گورنر لال جی ٹنڈن نے کہا ہے کہ 'کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ کرانا چاہئے۔ گورنر کے خطاب کے فورا بعد ہی وزیراعلی کمل ناتھ کو فلور ٹیسٹ کروانا ہوگا۔
گورنر نے یہ بات ایک خط کے ذریعہ کہی ہے۔ بجٹ اجلاس کے پہلے دن یعنی 16 مارچ کو کمل ناتھ حکومت اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کروائے گی۔ جس کے بعد کانگریس حکومت کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 'بی جے پی نے حال ہی میں کمل ناتھ حکومت کے فلور ٹیسٹ کے بارے میں گورنر سے بات کی تھی۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کی ترجمان شوبھا اوجھا نے اسے محض ایک مذاق قرار دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |