:اور ہر طرح کے
کیا 27 جون کودکشن کنڑا کے بعد اترا کنڑا میں بھی اسک ... یوپی : سرکاری زمین پرنماز عید اداکرنے پر 11افراد گر ... سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت سے قبل سی بی ائی نے ک ... تین مسلم نوجوانوں کی لنچنگ معاملہ میں مزید دو گرف ... ممبئی: کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیص ... اسپیکر اوم برلا کو مبارکباددیتے ہوئے راہل گاندھی ... منگلورو : الال میں چہار دیواری گرنے کے نتیجہ میں ا ... کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ...

:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)پٹرول اور ڈیزل پر ااکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے معاملے پر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔
کانگریس رہنما نے مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن کی پریس کانفرنس کی ایک کلپ کو بھی ٹویٹ کیا ہے
ویڈیو کلپ کو ٹویٹ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ 'صرف تین دن قبل میں نے وزیر اعظم دفتر سے درخواست کی تھی کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں ہوئی کمی کا فائدہ بھارتیہ صارفین کو مہیا کرانے کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں کمی کی جائے لیکن اس کے برخلاف حکومت نے اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا'۔
دراصل وزیر خزانہ سے دہلی میں میڈیا نے سوال کیا تھا کہ کیا حکومت خام تیل کی قیمتوں کا فائدہ اکسائز ڈیوٹی میں کمی کرکے عوام کو پہنچا سکتی ہے لیکن مرکزی وزیر نے اس کے سوال سے گریز کیا تھا، جس کی ویڈیو کلپ آج کانگریس رہنما نے ٹویٹ کر مرکزی حکومت پر طنز کیا۔
واضح ہو کہ مرکزی حکومت نے کل پٹرول اور ڈیزل پر تین روپے فی لیٹر کے حساب سے اکسائز ٹیوٹی میں اضافہ کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |