English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر دہلی میں اسکول اور سینما ہال بند

share with us

:12 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)کوروناوائرس کے پیش نظر دہلی نے احتیاطاً تمام سینیما ہالز سکولز کو بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک اور بیرون ملک میں پھیلی ہوئی وبا سے بچنے کے لیے تمام حکومتیں احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں، اسی ضمن میں دہلی میں بھی 31 مارچ تک تمام سکول، کالجز، اور سینیما ہالز کو بند کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے 73 کیسیز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد نئی دہلی میں پرائمری سطح تک کے سکول سمیت کالجز، اور سینیما ہالز کو 31 مارچ تک بند کردیا گیا ہے، اور پورے ملک میں الرٹ جاری کیا جاچکا ہے تاہم بھارت کے 21 ایئرپورٹز پر بیرون ممالک سے آنے والے ہر ایک شخص کی سکریننگ کی جارہی ہے۔

کوروناوائرس کے پیش نظر دہلی نے احتیاطاً تمام سینیما ہالز سکولز کو بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے

واضح رہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ پانچ لاکھ بچوں کو سکول جانے سے روک دیا ہے، جبکہ دیگر نو ممالک نے مقامی سطح پر سکول بند کیے ہیں۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس 113 سے زائد ملکوں تک پھیل چکا ہے اور میں کوروناوائرس سے دنیا بھر میں 4623 اموات ہوچکی ہیں، تاہم 125841 افراد ہیں متاثر بتائے جارہے ہیں، جبکہ اس تعداد میں ابھی بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کورونا وائرس کے 73 کیسیز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد نئی دہلی میں پرائمری سطح تک کے سکول سمیت کالجز، اور سینیما ہالز کو 31 مارچ تک بند کردیا گیا ہے، اور پورے ملک میں الرٹ جاری کیا جاچکا ہے تاہم بھارت کے 21 ایئرپورٹز پر بیرون ممالک سے آنے والے ہر ایک شخص کی سکریننگ کی جارہی ہے

خیال رہے کہ چین کے ہوبئی ریاست کی دارالحکومت ووہان سے شروع ہونے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113ممالک آگئے ہیں اوراس سے مرنے والوں کی تعداد 4623 ہوچکی ہے۔

بھارت میں بھی یہ آہستہ آہستہ پھیلنے لگا ہے اور 73 لوگوں میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا