English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن:اتحادی قوتوں کا حملہ،حوثیوں کے اسلحے کے گودام تباہ

share with us

یمن میں  سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں   نے حملوں میں حوثیوں کے اسلحے کے 4 گودام تباہ کر دیئے۔ یمنی فوجی میڈیا کے مطابق ، ایرانی نواز حوثیوں کے یہ گودام  ملک کے  وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں قائم تھے جہاں  بمباری کے نتیجے میں اسلحے کے گودام   اور بکتر بند گاڑیاں تباہ  جبکہ  بعض جنگجووں کو ہلاک بھی کیا گیا ہے۔

  اس واقعے پر  حوثیوں نے تاحال   کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا