English   /   Kannada   /   Nawayathi

مدھیہ پردیش کے سیاسی بحران پر راہل گاندھی کا ٹوئیٹ

share with us

:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے سیاسی بحران پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا۔

راہل گاندھی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر پی ایم او بھارت کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' آپ کانگریس کی منتخب حکومت کو عدم استحکام کرنے میں بے حد مصروف ہیں اس لیے شاید آپ نے یہ نظرانداز کردیا کہ تیل کی عالمی قیمت میں 35 فیصد کی کمی آئی ہے۔ کیا آپ پیٹرول کی قیمتوں کو 60 روپے فی لیٹر تک کم کرکے بھارتیوں کو اس کا فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ یہ ملک کی معاشی مندی کے شکار معیشت کو فروغ دینے میں مدد کرے گی۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کی سیاسی گہما گہمی کے دوران راہل گاندھی کی یہ ٹوئیٹ سامنے آئی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا