:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

:10 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے مشرقی علاقوں میں غیر قانونی قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر سے منسلک ملیشیاوں نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع 2 اسکولوں پر راکٹ حملہ کیا۔
ابو سلیم بلدیہ کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ"مذکورہ علاقے میں واقع الا فدا اور سعیدہ عائشہ اسکولوں کو ملیشیاوں کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ "
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے وقت اسکول خالی تھا لہذا کوئی اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حفتر قوتوں کی جانب سے لیبیا میں 12 جنوری کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |