:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بغداد:09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)عراق میں امریکی فوجیوں اور شدت پسند تنظیم داعش کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت داعش سے جھڑپ کے باعث ہوئیں۔ تاہم حملے سے متعلق مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
دولت اسلامیہ اور امریکی فوج کے درمیان جھڑپ کس مقام پر ہوئی اس سے متعلق بھی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
خیال رہے کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی فوج عراق میں مسلسل نشانوں پر ہے، اس سے قبل بھی ایرانی حملوں میں کچھ فوجی اہلکار مارے جاچکے ہیں۔
جبکہ اس سے قبل متعدد بار داعش اور فوجی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوچکی ہیں۔
یاد رہے کہ مئی 2016 میں عراق میں تعینات ایک امریکی نیوی فوجی افسر داعش کے حملے میں مارا گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |