:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

سعودی عرب میں زیر حراست حماس کے فلسطینی اور اردنی اراکین کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
حماس تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ زیر حراست حماس اراکین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
سعودی تعزیراتی عدالت میں پیشی کا سامنا کرنے والے 81 سالہ محمد الخضیری کے بھائی عبدالمجید الخضیری نے کہا ہے کہ ان کے بڑے بھائی حماس کے لیڈروں میں شامل ہیں اور اپریل 2018 سے اب تک زیرِ حراست ہیں۔
عبدالمجید الخضیری نے کہا ہے کہ عدالت کی کل کی پیشی میں ان کے بھائی اور بھانجے ہانی الخضیری پر "دہشت گرد تنظیم کا رکن ہونے اور تنظیم کو مالی امداد فراہم کرنے" کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ عدالت کی دوسری پیشی ماہِ رمضان کے 12 ویں دن ہو گی۔
واضح رہے کہ حماس نے 9 ستمبر 2020 کو ،سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے ذمہ دار اور 20 سال سے اس عہدے پر فائز، حماس لیڈر محمد الخضیری اور ان کے بیٹے کو حراست میں لئے جانے کا اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |