:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

:09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر بم سے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوئے بغیر محفوظ رہے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وزیر اعظم حمدوک کے کانوائے کوبیر پُل سے گزر رہا تھا جب بم سے مسلح گاڑی کو اڑا دیا گیا۔حمدوک قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں تاہم ان کے کانوائے میں شامل بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |