:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

غزہ:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے خواتین کے عالم دن کے موقعے پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے 16 ہزار فلسطینی خواتین کو جیلوں میں قید کیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے عہدیدار عبدالناصر فروانہ نے کہا کہ 1967ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین کے خلاف منظم انداز میں کریک ڈائون شروع کیا۔
آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 43 فلسطینی خواتین اب بھی صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست اور اس کے نام نہاد اداروں کی طرف سے بے گناہ فلسطینیوں کی بلا تفریق گرفتاریاں روز کا معمول بن چکی ہیں۔ مردوں کے ساتھ قابض فوج نے فلسطینی خواتین کو بھی حراست میں لینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 14 اکتوبر 1967ء کو غرب اردن سے اسرائیلی فوج نے فاطمہ برناوی نامی ایک خاتون کو حراست میں لیا۔ برناوی پہلی فلسطینی خاتون تھیں جسے قابض فوج نےحراست میں لے لیا۔
برناوی کو 10 سال قید کے بعد 11 نومبر 1977ء کو رہا کیا گیا۔ سنہ 2019ء میں اسرائیلی فوج نے 128 فلسطینی خواتین حراست میں لیا۔ ان میں سے 29 اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |