:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

واشنگٹن:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز رہنما افغان طالبان ملا برادر سے ملاقات کی جس میں امن معاہدہ کے بعد کی صورتحال اور اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان رہنما ملا برادر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کا تسلسل ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ تمام فریق افغانستان میں امن کیلئے راہ ہموار کرنے پر متفق ہیں تاہم پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ افغانستان میں امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے لہذا پرتشدد کارروائیوں کا فور خاتمہ ضروری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |