:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

:04 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں رواں سال کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے حتمی امیدوار کے لیے پارٹی کا داخلی انتخابی سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز 14ریاستوں میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں نے ووٹ ڈالے۔
" سپر ٹیوز ڈے" کی رائے دہی کے غیر حتمی نتائج کے مطابق، سابق نائب صدر جو بائیڈن کی 14 میں سے8 ریاستوں میں کامیابی یقینی ہے جبکہ برنی سینڈرز کیلیفورنیا کی ریاست میں سبقت لیے ہوئے ہیں۔
ٹیکساس کی ریاست میں جو بائیڈن کو برنی سینڈرز پر معمولی سی برتری حاصل ہے۔
واضح رہے کہ جو بائیڈن کے حق میں افریقی امریکی پارٹی کارکنوں نے زیادہ ووٹ ڈالے۔ وہ ورجینیا، میساچوسٹس، مینی سوٹا اور شمالی کیرولائنا کی ریاستوں میں بھی کامیاب رہے جبکہ بقیہ پارٹی امیدوار کوئی بڑی کارکردگی دکھانے سے قاصر رہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |