:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

ریاض:یکم مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق الاحساء کے شہزادہ عبداللہ بن جلوی اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ اسٹیڈیم میں موجود ایک جوڑے نے اپنے شیر خوار بچے کی طبیعت بگڑنے پر طبی امدد طلب کی تاہم جب تک طبی عملہ بچے تک پہنچتا، بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔
سعودی وزرات کھیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ والدین اپنے 6 بچوں کے ہمراہ الفتح اور الوحدہ فٹبال کلب کے درمیان میچ دیکھنے آئے جس کے دورام ڈیڑھ ماہ کے بچے کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔
اسٹیڈیم انتظامیہ نے طبی ماہرین کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والا بچہ قبل از وقت ساتویں ماہ میں ہی پیدا ہو گیا تھا جس کے اسے دو ماہ تک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا اور حال ہی میں اسپتال سے ڈسچارج ہوا تھا۔
اسٹیڈیم میں طبی امداد فراہم کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ طور پر بچے کا مدافعتی نظام کمزور تھا اور 2 ماہ تک آئی سی یو میں رہنے کے بعد اچانک اتنی بھیڑ میں لانے پر سانس لینے میں دشواری پیدا ہوئی ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |