:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

دبئی:27/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا.غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مارچ کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا.
متحدہ عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول فی لیٹر 2.16 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.04 درہم مقرر کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ای پلس 91 پیٹرول فی لیٹر 1.97 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر 2.25 درہم ہوگی
واضح رہے کہ فروری 2020 کے مقابلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے،
گزشتہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں، گزشتہ ماہ سپر 98 اور اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت بالترتیب 2.24 درہم اور 2.12 درہم فی لیٹر تھی۔فروری میں ای پلس 91 پیٹرول کی فلیٹر قیمت 2.05 درہم تھی جبکہ ڈیزل کی قیمت 2.40 مقرر کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |