:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

نئی دہلی :27/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) شمال مشرقی دہلی میں مسلم مخالف تشدد میں پولیس پر لگ رہے جانبداری کے الزامات کے بیچ ان کے ذریعہ ثبوت چھپانے کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خوریجی خاص میں پولیس نے خواتین کا پرامن مظاہرہ طاقت کے بل پر ختم کروا دیا۔ اس تعلق سے مقامی افراد نے جو ویڈیو شیئر کئے ہیںان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار وہاں کےسی سی ٹی وی کیمرے کو توڑ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو متعدد مقامی افراد کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے ایک کارکن نے بھی شیئر کیا ہے۔ دی کوئنٹ ڈاٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے ویڈیو کی تصدیق کیلئے جب مقامی افراد سے رابطہ کیاتو ایک دکاندار نے بتایا کہ پولیس نے ان کی دکان پر لگے ویڈیو بھی توڑ دیئےہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |