:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

:27/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) جاپان کے یوکوہاما میں ڈائمنڈ پرنسز جہاز پر پھنسے ہوئے 119 ہندوستانیوں اور پانچ غیر ملکی شہریوں کو ایئر انڈیا کی ایک خاص پرواز سے جمعرات کی صبح یہاں اندرا گاندھی ہوائی اڈے لایا گیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق واپس لائے گئے ہندوستانیوں سمیت 113 افراد میں جہاز کے عملے کے رکن بھی ہیں جبکہ دیگر چھ دوسرے ممالک کے مسافر ہیں۔ خصوصی پرواز میں ہندوستانیوں کے علاوہ پڑوسی ممالک کو اہمیت دینے والی خارجہ پالیسی کے تحت پانچ غیر ملکیوں کو بھی لایا گیا ہے جن میں سری لنکا کے دو، نیپال، جنوبی افریقہ اور پیرو کا ایک ایک شہری شامل ہے۔
جاپان کے ساحل پر کھڑے کروز جہاز ڈائمنڈ پرنسز پر مجموعی طور پر 3711 افراد سوار تھے۔ کورونا وائرس کے انفیکشن کے امکان کے سبب 5 فروری سے ان تمام افراد کو الگ تھلگ رکھا گیا تھا۔ جہاز پر موجود 138 ہندوستانیوں میں سے 132 عملے کے ممبر اور 6 مسافر تھے۔ وزیر خارجہ ایس جیشنکر نے کہا کہ باقی ہندوستانیوں کا علاج جاپان میں کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 37 ممالک میں 80 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہیں، جبکیہ 2600 سے زیادہ افراد لقمہ اجل ہو چکے ہیں۔ اس ماہ کے شروع میں ہندوستان نے چینی صوبے ہوبی کے صدر مقام ووہان سے 640 شہریوں کو باہر نکالا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |