:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ریاض:25/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) انسداد منشیات افسران نے بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں اسمگلر کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات نے اسمگلروں کے خلاف یہ کارروائی گزشتہ روز خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کی۔
ڈائکٹریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے ترجمان کیپٹن محمد النجیدی کا کہنا تھا کہ محکمے کے اہلکاروں نے ریاست میں سمندر راستے کے ذریعے 16 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں اسمگلر کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔
اسمگلروں نے پاوڈر گلو کے تھیلوں میں گولیاں بہت ہی مہارت سے چھپائی تھیں جسے پکڑنا انتہائی مشکل تھا تاہم اہلکاروں نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے اسمگلروں میں 1 سعودی، دو شامی اور دو بے گھر قبائل سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل ہیں، جنہیں اسمگلنگ کا مقدمہ درج کرنے کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |