:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

بھٹکل 24/ فروری 2020(فکروخبر نیوز) بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن نے آدرشا اسپتال اڈپی، تعلقہ اسپتال بھٹکل، اترکنڑا ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن، رنجن انڈین گیس، سالی گدے اسپورٹس کلب، کٹا ویرا یوا شکتی سنگھا ٰوغیرہ کے اشتراک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد بروز اتوار منعقد کیا گیا ہے۔ جس سے تقریباً 650افراد نے فائدہ اٹھایا۔
رکن اسمبلی سنیل نائک نے اس کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ا سی طرح مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے مدعو ڈاکٹر اے راجا نے اپنے مفید مشوروں سے نوازتے ہوئے آئنندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کی ترغیب دلائی اور اس کے ذریعہ سے عوام کو ہونے والے فوائد پر بھی روشنی ڈالی۔
اس موقع پر بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے ذمہ داروں اور ممبران کے ساتھ آدرشا اسپتال اڈپی کا ایک بڑا عملہ بھی موجود تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |