:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ریاض :22/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کے میٹر کی رفتار کم کرنا قانون جرم ہے اگر کسی نے میٹر میں گڑبڑ کی تو اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک سعودی عرب کی الیکٹرک کمپنی کی مانیٹرنگ اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر کسی بھی شہری نے میٹر کی رفتار کم کرنے کےلیے میٹر میں چھیڑ چھاڑ کی تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
سعودی الیکٹرک کمپنی نے کہا کہ بل میں کمی کے پیش نظر میٹر کی رفتار کرنے والے افراد پر 1 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں تبایا گیا ہے کہ اگر کسی صارف نے بجلی کے میٹر کی رفتار میں کمی تو اس پر جرمانے کے ساتھ ساتھ گزشتہ بلوں کی بھی رقوم وصول کی جائے گی۔
بجلی کمپنی کا 1 کروڑ اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا اعلان
سعودی الیکٹرک کمپنی حکام نے بتایا کہ ہمارے سسٹم میں ایسی ڈیوائس موجود ہیں جو اس بات کا انکشاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں کہ بجلی کے میٹر میں گڑبڑ کی گئی ہے یا نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |