:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

:22/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نےجمعہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے دہلی میں واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ٹھاکرے نے کہا کہ 'وزیراعظم مودی نے انہیں تیقن دلایا ہے کہ این آر سی کو پورے ملک میں لاگو نہیں کیا جائے گا اور یہ بھی کہا کہ انہیں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کا رول سمجھ میں آگیا ہے۔'
انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'سی اے اے کے تعلق سے کسی کو بھی خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے جو لوگ سی اے اے کے خلاف عام لوگوں کو بھڑکا رہے ہیں۔ انہیں سمجھانے کی ضرورت ہے۔'
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'این پی آر کا تعلق مردم شماری سے ہے اور مردم شماری ہر دس برس پر کی جاتی ہے۔'
این آر سی کے تعلق سے انھوں نے یہ بھی کہا کہ 'ایسا کہا جارہا ہے کہ این آر سی سے مسلمانوں کو خطرہ ہے اس کے ذریعے ملک سے مسلمانوں کو باہر نکالا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہے اگر کوئی تنازع ہوتا ہے تو دیکھا جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔'
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |