:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مقبوضہ بیت المقدس:13جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید کیےگئے فلسطینیوں کے حقوق کے ذمہ دار سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے 60 فلسطینی بچوں کونہ صرف وکیل کرنے کے آئینی حق سے محروم کردیا ہے بلکہ انہیں عقوبت خانوں میں ڈال دیا گیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق' حال ہی میں صہیونی حکام نے'عوفر'جیل سے 60 بچوں جن کی عمریں 16 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ انہیں عوفر جیل سے ایک دوسری جیل دامون میں منتقل کردیا۔ جیل میں منتقلی کےعمل کے ساتھ ساتھ صہیونی حکام کی طرف سے کم عمر اسیران کو کسی قسم کی طبی سہولت فراہم نہیں کی گئی اور انہیں وکیل کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔
خیال رہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید 6500 فلسطینیوں میں 300 بچے ہیں۔ اس کے علاوہ سیکڑوں انتظامی قیدی اور ایک ہزار سے زاید بیماریوں میں مبتلا اسیران شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |