:اور ہر طرح کے
عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ... سنبھل میں ووٹنگ کا معاملہ، بی جے پی کے مبینہ کارک ... مسلم ریزرویشن:کولکاتہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد ب ... وزیراعظم مودی اپنے الفاظ سے اپنی اصلیت ظاہر کررہے ... کس کی بنے گی سرکار ، تجزیہ نگاریوگیندریادو کابڑا ...

تہران:08جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 170 مسافر ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ ٹیک آف کے چند ہی منٹ بعد گرگیا۔ طیارے میں سوارتمام 170 افراد ہلاک ہوگئے۔
بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔ حادثہ تکینکی خرابی کے باعث ہوا۔ طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پرگرکرتباہ ہوگیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |