:اور ہر طرح کے
اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ...

واشنگٹن:07جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)عراقی دارالحکومت بغداد سے امریکی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت پر امریکا نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کی خبروں کی تردید کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں جنرل قاسم کی ہلاکت پر امریکی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی تیزی آگئی، امریکی و اتحادی افواج کو کویت اور بغداد سے باہر اڈوں میں منتقلی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ ہم عراق سے اپنی فوج واپس امریکا نہیں بلارہے بلکہ بغداد میں فوجی اڈے میں موجود اہلکاروں کو ایک اڈے سے دوسرے اڈے منتقل کیا جارہا ہے، امریکی افواج کا عراق سے باہر جانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ہماری افواج آپریشنز کے لیے موجود رہیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |