:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

لندن:06جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کےذمےدارتھے جن کی موت پر کوئی افسوس نہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ردعمل میں کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی ہزاروں معصوم لوگوں کی ہلاکتوں میں ملوث اور ہمارےمفادات کےلیےخطرہ تھے۔
بورس جانسن نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی خطےمیں خلل ڈالنےاورغیرمستحکم کرنےکےذمےدارتھے، لہذا برطانیہ جنرل قاسم سلیمانی کی موت پرافسوس کااظہارنہیں کرےگا۔
برطانوی وزیراعظم نے امریکا اور ایران دونوں پر باہمی کشیدگی کم کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے کہا کہ جوابی اورانتقامی کارروائیاں زیادہ تشددکاباعث بنیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |