:اور ہر طرح کے
بی جے پی میں کانگریسی کلچر سے تکلیف ہورہی ہے : ایشو ... ایم ایل سی انتخابات: فیصلہ پارٹی ہائی کمان پر، 7 سی ... بھٹکل میں بدھ کو نہیں رہے گی بجلی ... کیا حیدرآباد 2 جون سے نہیں رہے گا آندھرا پردیش ک ... ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں بی جے پی ... ٹی آر پی گیم زون آتشزدگی: ’ہمیں اب آپ پر بھروسہ ... ’انڈیا اتحاد‘ پر عزم ، یکم جون کو دہلی میں ہوگی م ... مغربی بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ نے مچائی تبا ...

واشنگٹن:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کوخودمختارریاست نہیں سمجھتے اورنہ ہی فلسطین بطورایک ریاست عالمی اداروں کا رکن بننے کا اہل ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا عالمی فوجداری عدالت کے اس اقدام کی شدید مخالفت کرتا ہے بلکہ ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں جس میں اسرائیل کو غیرمنصفانہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہو
وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ ہم فلسطین کو خودمختار ریاست نہیں سمجھتے ہیں اور نہ ہی فلسطین بطورایک ریاست عالمی اداروں کا رکن بننے کا اہل ہے
دوسری جانب فلسطین نے عالمی فوجداری عدالت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات بہت عرصہ پہلے شروع کرنی چاہیے تھیں جب کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے اس اقدام کو ’سچ اور انصاف کے لیے سیاہ دن‘ قراردیا تھا
واضح رہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی مکمل تحقیقات شروع کرنے کا کہا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |