:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

مکہ:18دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں غلاف کعبہ ’کسوہ‘ کی تیاری اور فروخت کی وائرل ویڈیو پر مکہ میونسپلٹی نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پرانی ویڈیو ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ میونسپلٹی کے ترجمان زائد سمر قندی نے وائرل ویڈیو پر ردعمل میں کہا کہ اس متعلق شکایات موصول ہوئی تھیں مگر یہ ویڈیو پرانی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال جب ویڈیو وائرل ہوئی تھی تو حکام نے چھاپہ مار کارروائی کرکے جعلی ’کسوہ‘ تیار کرنے اور اسے زائرین کو فروخت کرنے کے الزام میں 20 سے زائد ایشیائی افراد کو گرفتار کیا تھا۔
گرفتار شدگان میں خواتین بھی شامل تھیں جب کہ جعلی کسوہ کا کپڑا اور اس پر کڑھائی کے لیے استعمال ہونے والا سامان بھی قبضے میں لے لیا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسے جعل ساز گروہ گاہے بگاہے سامنے آتے رہتے ہیں جو زائرین کی عقیدت کا ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے زمزم اور اس جیسی بابرکت اشیا کو مہنگے داموں فروخت کرکے بھاری رقم بٹورتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |