:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

فلپائن کے جنوبی حصوں میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے اب تک چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی تھی۔ مختلف شہروں اور قصبوں میں کئی عمارتوں کے گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
دوسری جانب بحرالکاہل سونامی مرکز نے بتایا کہ زلزلے کے بعد سونامی پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
امریکی ارضیاتی سروے کا بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ڈاو او شہر سے جنوب مغرب کی سمت 56کلومیٹر کے فاصلے پر53 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |