:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

بھٹکل :14دسمبر2019(فکروخبرنیوز)اسلامیه اینگلو اردو ھائی اسکول میں سفلی گروپ کے مابین ادبی مقابلے منعقد ھوئے جس میں چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء مابین قراءت حمد ،اردو ،کنڑا،انگریزی زبان کاتقریری مقابلہ کے ساتھ دینیات تقریر کا بھی مقابلہ ھوا اس نشست کاآغاز محمد مستقیم ابن غوث کھومی کی تلاوت کلام پاک سے ھوا مہمانوں کااستقبال جناب عبدالناصر خان نے کیا تو مہمان خصوصی کا تعارف مولاناسید مبشر برماور ندوی نے کیااسکے بعد مقابلوں کا آغاز ھوا ان جملہ مقابلوں میں 25طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا
مقابلے کے بعد مھمان خصوصی مولاناعبدالمغنی اکرمی ندوی نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ معلم کا ایک مقام ومرتبہ ھے جو بہت بلند اور طلباء کو نصیحت کی کہ انکاادب واحترام بہت ضروری ھے اور جملہ مقابلوں کے بہترین عناوین کے انتخاب کی سراھناکی ،انجمن کاشہر بھٹکل میں علم کوعام کرنے میں شرف حاصل ھے
اسکے بعد صدرجلسہ جناب عبدالرشید مرزانکر نے صدارتی خطاب میں جملہ شریک طلباء کو مبارکبادی سے نوازتے ھوئے علم کے حاصل کرنے میں محنت کرنے کی ترغیب دی .مولوی رضی احمد ندوی کے کلمات تشکر پر جلسہ اختتام کو پہنچا جلسہ کی نظامت عبدالحفیظ ندوی نے کی .
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |