:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

:14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے اعلی کمیشن برائے مہاجرین نے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والے 46 لاکھ افراد اور ان کی میزبانی کرنے والوں کو فراہم کردہ امداد میں اضافہ لایا جائے۔
کمیشن کے ترجمان بابر بلوچ نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں منعقدہ پریس کانفرس میں اس بات پر زور دیا ہے کہ 17 تا 18 دسمبر جنیوا میں منعقد ہونے والے "پہلے عالمی مہاجر فورم " میں مہاجر افغانیوں کی صورتحال پر غور کیے جانے کو اولیت کے معاملات میں داخل کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی گھر بدری کے آغاز کے عمل کو اب 50 سال ہونے کو ہیں ، اسوقت عالمی سطح پر 46 لاکھ افغانی شہری مہاجرین کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے عالہمی برادری سے افغان مہاجرین اور ان کی میزبانی کرنے والے ممالک اور طبقوں کو کہیں زیادہ مالی معاونت فراہم کی جانی چاہیے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |