:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

:14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مشرقی لیبیا کی مسلح قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر سے منسلک لڑاکا طیاروں نے مصراتہ شہر کے فضائیہ قوتوں کی ایک اکیڈمی پر حملہ کیا۔
عالمی سطح پر تسلیم کردہ قومی مطابقت حکومت کے برقان الا غضب آپریشن کے پریس ترجمان مصطفی الا مجیی نے انادولو ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصراتہ شہر میں ملکی فضائیہ کی ایک اکیڈمی پر حفتر قوتوں کے لڑاکا طیاروں نے 2 بار حملہ کیا ہے۔
اس حملے میں مالی یا جانی نقصان ہونے کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہ کرنے والے مجیی کا کہنا تھا کہ حفتر قوتوں نے تقریباً تین ہفتوں کے بعد دوبارہ مصراتہ پر حملہ کیا ہے۔
ادھر حفتر نے کل لیبیا الا حدث" ٹیلی ویژن چینل پر دعوی کیا تھا کہ انہوں نے طرابلس کے گرد و نواح میں موجود اپنی مسلح قوتوں کو "حملے کرنے" کے احکامات جاری کردیے ہیں اور یہ حملے ایک فیصلہ کن جنگ ثابت ہو گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |