:اور ہر طرح کے
عالمی فوجداری عدالت سے ان رہنماؤں کے گرفتاری وارن ... ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کے با ... ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا پراسرار ح ... بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ...

کھٹمنڈو:14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) نیپال میں ایک گھر کے باہر مشکوک چیز کی اطلاع پر پہنچنے والی پولیس ٹیم کے آفیسر گھر کے 2 مکینوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس کانسٹیبل اور 2 مکین شدید زخمی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے علاقے مہندر نگر میں ایک گھر کے پاس کھمبے پر کوئی مشکوک چیز بندھی ہوئی تھی جس پر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس پارٹی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مشکوک چیز کا معائنہ کیا تو اسی دوران زوردار دھماکا ہو گیا۔
دھماکے میں ایک پولیس اہلکار اور مذکورہ گھر میں رہائش پذیر باپ بیٹے ہلاک ہوگئے جب کہ بیٹی اور بیٹے کے ساتھ ایک پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہیں جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ واقعے کی تفتیش کیلیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر محسوس ہوتا ہے کہ دھماکا مشکوک پیکٹ میں رکھے گئے مواد کی وجہ سے ہوا تاہم اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے کہ بارودی مواد کا اصل ہدف کون تھا۔ کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |