:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ٹوکیو:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان نیوکلئیر ریگولیٹری ڈپارٹمنٹ نے اوئی جوہری پلانٹ کے2 ایکسپائر ری ایکٹروں کے تحلیل پلان کی منظوری دے دی ہے۔
ریگولیٹری ڈپارٹمنٹ نے، 1979 میں کام کا آغاز کرنے والے 1 اور 2 نمبر ری ایکٹروں کی تحلیل کے لئے پلانٹ آپریٹر کنسائی الیکٹرک انرجی کمپنی کی طرف سے پیش کردہ درخواست کو منظور کر لیا ہے۔
ری ایکٹروں کی تحلیل پر 1.1 بلین ڈالر مالیت اٹھنے اور تحلیل کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 23 ہزار ٹن نچلے درجے کے جوہری کچرے کی توقع کی جا رہی ہے۔
تحلیل پلان میں جوہری کچرے کو ٹھکانے لگانے کے مرحلے کا ذکر نہیں کیا گیا۔
1 اور 2 نمبر ری ایکٹر سال کے آخر میں پیداوار دینا بند کر دیں گے جبکہ 1993 اور 1994 میں کاروائیوں کا آغاز کرنے والے 3 اور 4 نمبر کے ری ایکٹر کام کرنا جاری رکھیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |