:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

صنعاء:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں تقریباً 5 سال سے جاری جنگ میں 15 ہزار 420 شہری ہلاک اور 23 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
یمن انسانی حقوق مانیٹرنگ یونین کی انٹر نیٹ سائٹ سے "10 دسمبر عالمی یومِ حقوقِ انسانی" کی مناسبت سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یمن میں حوثی بغاوت کے آغاز سے لے کر اب تک کے 5 سال انسانی حقوق کے حوالے سے ایک المیہ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاء اور بعض دیگر علاقوں پر حوثیوں کے قبضے کے ستمبر 2014 سے اکتوبر 2019 تک کے عرصے میں 15 ہزار 420 شہری ہلاک اور 22 ہزار 916 زخمی ہو چکے ہیں۔
ملک میں 4 ہزار 272 شہریوں کو اغوا کیا گیااور 6 ہزار 352 بچوں کو مسلح کیا گیا۔حوثیوں کی طرف سے مختلف شہروں میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی وجہ سے 1300 شہری ہلاک ہو گئے۔
رپورٹ میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ اس صورتحال کو ختم کرنے کے لئے فوری کاروائی کی جائے۔رپورٹ میں حاثیوں سے شہریوں کو متاثر کرنے والی تمام خلاف ورزیوں کو بند کرنے اور بے وجہ قید میں رکھے ہوئے افراد کو رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |