:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

کابل:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں کمانڈوز فورس کے سرچ آپریشن میں 12 طالبان جنگجو مارے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے اروزگان میں افغان فوج کے اسپیشل کمانڈو گروپ نے طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 جنگجو مارے گئے۔
افغان کمانڈوز نے کارروائی کے دوران طالبان جنگجوؤں کے 8 ٹھکانوں کو تباہ کردیا جب کہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ و بارود برآمد ہوا جسے تحویل میں لے لیا گیا۔ جنگجوؤں کے فرار ہونے کے لیے بنائے گئے چار زیر زمین راستوں کو بھی تباہ کردیا گیا
افغان کمانڈوز فورس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ فوجی کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر حاصل ہونے والی معلومات پر کی گئی۔ یہ بڑی اہم اور کامیاب کارروائی ہے جس میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر طالبان نے اس واقعے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |