:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

:09دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)برلن میں اس سال اگست میں سابق چیچن کمانڈر کے قتل کی تحقیقات میں روس کی طرف سے عدم تعاون پر جرمن وزیر دفاع نے ماسکو کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمن حکام کو شبہ ہے کہ خانگوشویلی کے اس قتل میں روسی انٹیلیجنس ایجنسی ملوث ہوسکتی ہے۔ اس واقعے کے بعد سے برلن اور ماسکو کے تعلقات میں کشیدگی آئی ہے۔
چالیس سالہ سلیم خان خانگوشویلی روس کے زیر اثر خطے چیچنیا میں باغیوں کے سابقہ کمانڈر تھے اور جارجیا کی شہریت رکھتے تھے۔ انہیں تیئس اگست کو برلن کے ایک پارک میں ایک سائیکل سوار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔جرمن وزیر دفاع آنے گریٹ کرامپ کارین باؤر نے کہا کہ اس قتل کی تحقیقات کے حوالے سے روس کو مزید اقدامات کرنے چاہییں۔ وزیر دفاع نے جرمن اخبار 'بلڈ آم زونٹاگ‘ کو بتایا کہ چھان بین کے دوران ملنے والے شواہد روس کی مشکوک سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ گزشتہ برس برطانیہ میں ایک سابق روسی ڈبل ایجنٹ سیرگئی اسکرپل کو زہر دے کر قتل کیا گیا تھا۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل پیر کو پیرس میں یوکرائن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں روسی صدر ولادی میر پوٹین سے ملاقات کریں گی۔ امکان ہے کہ اس ملاقات میں چانسلر میرکل خانگوشویلی قتل کی تحقیقات میں روس کی جانب سے مزید تعاون پر زور دیں گی۔
گذشتہ ہفتے جرمنی نے دو روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |