:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)روس نے کہا ہے کہ وہ مغربی دفاعی اتحاد کے ساتھ اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں ہو گا خواہ نیٹو اپنے فوجی اخراجات میں اضافہ بھی کرے۔
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق، فی الوقت نیٹو کی طرف سے فوجی اخراجات میں اضافہ ماسکو حکومت کے خدشات میں اضافے کا سبب بنے گا۔
واضح رہے کہ یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی گئی ہے جب لندن میں نیٹو اتحاد کے سربراہان کی ملاقات جاری ہے۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ کہہ چکے ہیں کہ یورپی اتحادی اور کینیڈا 2016کے بعد سے اب تک اپنے دفاعی اخراجات میں 130 بلین ڈالرز کا اضافہ کر چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |