:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

ابوظبی:03 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان استقبال کے لیے کھڑی بچی سے ہاتھ ملنا بھول گئے تو اُس کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ابو ظبی کا دورہ کیا جہاں اُن کو خوش آمدید کہنے کے لیے بچیاں موجود تھیں۔
متحدہ عرب امارات اور سعودی ولی عہد نے قطار میں کھڑے ہونے والے تقریباً تمام ہی بچوں سے ہاتھ ملایا البتہ اس دوران ایک ایسی بچی تھی جس سے شیخ محمد بن زید النہیان ہاتھ نہ ملا سکے۔
14 ہزار people are talking about this
ولی عہد کے اسٹاف نے شیخ محمد بن زید النہیان کی توجہ اس طرف دلائی تو انہوں نے بچی کی دل جوئی کا فیصلہ کیا اور اگلے ہی روز ملاقات کے لیے اُس کے گھر پہنچ گئے۔
عبداللہ بن زید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہاتھ نہ ملانے اور اگلے روز بچی کی دل جوئی کرنے کی ویڈیو شیئر کی جسے صارفین نے بہت پسند کیا اور ولی عہد کی سادگی کی تعریف بھی کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |