:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

واگادوگو:02 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق برکینافاسوکےمشرقی قصبےہنتوکوراکےچرچ میں سنڈےسروس کےدوران حملہ کیاگیا۔ چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی کہ اس دوران متعدد مسلح افراد نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردی
واقعے کے بعد حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور حملے کی وجوہات غیر واضح ہیں
گزشتہ چند سال کے دوران برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملوں میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔ برکینا فاسو کی سرحد مالی سے بھی ملتی ہے جہاں القاعدہ اور داعش سمیت دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف بین الاقوامی فوجی آپریشن جاری ہے جس میں برکینا فاسو کی فوج بھی شریک ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |