:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)میکسیکو کی امریکہ کے ساتھ سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ریاست کوائیلا کے گورنر میگوئیل ریکوئیلمے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مسلح افراد ٹرکوں کے ساتھ ویلا یونین قصبے پر حملہ آور ہوئے۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ کی عمارتوں پر حملہ کیا جس پر وفاقی حکام نے جوابی کاروائی کی۔
حملہ آوروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک اور بعض بلدیہ اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔
ریکوئیلمے نے کہا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک سکیورٹی فورسز قصبے میں موجود رہیں گی۔
خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسلح حملہ آور شمال مشرقی کارٹیلی کے رکن تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |