:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

آسٹریا :23نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) آسٹریا کی ایک چاکلیٹ فیکٹری کو جھانسا دے کر ایک چور بیس ٹن ’مِلکا چاکلیٹ‘ ٹرک میں بھر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اس نوعیت کے واقعات میں گزشتہ چند سالوں سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔اس فیکٹری نے ایک مقامی کمپنی کے ذریعے 'مِلکا چاکلیٹ‘ آسٹریا سے بیلجیئم بھجوانے تھے تاہم چاکلیٹ کی ترسیل کے لیے آسٹرین کمپنی نے ہنگری کی ایک کمپنی کو کنٹریکٹ دے دیا جبکہ اس کمپنی نے تیسری چیک ریپبلک کی کمپنی کو یہ ٹھیکا سونپ دیا اسی وجہ سے فیکٹری کے عملے نے بغیر کسی شک و شبہہ کے چیک کمپنی کے ٹرک پر چاکلیٹ لاد دیے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیور جعلی دستاویزات کے ساتھ فیکٹری میں داخل ہوا تھا۔ٹرک پر لدی ہوئی ان چاکلیٹوں کی کل قیمت 50 ہزار یورو سے زائد بنتی ہے۔ پولیس کی جانب سے ڈرائیور اور ٹرک کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفتیش میں پتہ لگا ہے کہ ٹرک کی نمبر پلیٹ چوری کی تھی اور یہ ڈرائیور مذکورہ چیک کمپنی کا ملازم بھی نہیں تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |