:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

ایمسٹر ڈیم:20نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے عالمی مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف متعصب سیاست دان گیرٹ ولڈرز کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرنے پر پاکستانی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے متنازع ترین اور اسلام دشمن سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کو قتل کرنے کی غرض سے فرانس سے ہالینڈ آنے والے 27 سالہ پاکستانی شہری جنید کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنید کو ٹرین اسٹیشن سے گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا
اگرچہ جنید اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکا لیکن جنید کی دھمکی پر ملعون گیرٹ ولڈرز اپنا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ معطل کرنے پر مجبور ہوگیا تھا
جنید نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پیغام بھی نشر کیا تھا جس میں ملعون گیرٹ ولڈر کو نہ صرف قتل کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا بلکہ مقامی مسلمانوں سے اس سلسلے میں مدد کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔ جنید کی فیس بک پر شیئر کی گئی ویڈیو کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا تھا اور 14 ہزار بار شیئر کی گئی تھی۔
پراسیکیوٹر کے مطابق جنید نے گیرٹ ولڈر کو قانون ساز ادارے میں گھس کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس پرعدالت نے جنید کی سزا کو 6 سال سے بڑھا کر 10 سال کردیا تاہم نہ تو پراسیکیوٹر نے اور نہ ہی عدالت نے واضح کیا کہ جنید نے قتل کا کون سا منصوبہ کب؟ کہاں اور کیسے تیار کیا تھا؟
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |