:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

سڈنی:18نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں ژالہ باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ بال کے سائز کے بڑے بڑے اولوں سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔
آسٹریلیا کے علاقے کوئنز لینڈ کے ساحل گولڈن بیچ پر موسم اچانک تبدیل ہو گیا اور طوفانی ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، معاملہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب بڑے بڑے اولے تیزی سے زمین پر پڑنے لگے جیسے برف کی بمباری ہو رہی ہو، شدید ژالہ باری کے سبب متعدد گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی۔
تیز ہواوں اور طوفان سے مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا تاہم حادثے یا کسی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، عینی شاہدین کے مطابق اولوں کا سائز کرکٹ بال کے برابر تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |